حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب «کامل الزیارات» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیهالسلام:
«مَن بَکىٰ عَلَى الحُسَینِ (علیهالسلام) لَم یُهمِلهُ فِی الدُّنیا وَ الآخِرَةِ.»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص امام حسین علیہالسلام پر گریہ کرے، خداوند عالم اسے دنیا و آخرت میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گا۔
کامل الزیارات، ص 102









آپ کا تبصرہ